کس انصاف کی بات کر رہے ہیں وٹس ایپ والے انصاف کی ‘ مریم نواز

بدھ 18 ستمبر 2019 16:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اس سوال کہ احتساب کو کس طرح دیکھتی ہیں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کون سا احتساب ، وٹس ایپ والے انصاف کو ۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ نواز شریف کیس کے حولے سے بہت دعائیںہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں