چوہدری پرویزالٰہی کی حمزہ شہباز سمیت دیگر کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق یقین دہانی

بدھ 18 ستمبر 2019 21:38

چوہدری پرویزالٰہی کی حمزہ شہباز سمیت دیگر کے پروڈکشن آرڈر سے متعلق یقین دہانی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2019ء) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف سمیت نیب کے دیگر اراکین اسمبلی ملزمان کے پروڈکشن آرڈر سے متعلقہ قانون پر عملدرآمد کے لئے یقین دہانی کروا دی ہے اور کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں جلد ہی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کر کے اس معاملے پر بات کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں