آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی چونیاں نعیم ورک ،ایس ایچ اوسٹی چونیاں عرفان گل کومعطل کرنے کا حکم

بدھ 18 ستمبر 2019 23:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2019ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے ڈی ایس پی چونیاں قصور نعیم ورک کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں جبکہ ڈی پی او قصور کو ایس ایچ اوسٹی چونیاں عرفان گل کو معطل کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مزید برآں آئی جی پنجاب، کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائمز اعجاز احمد کو فرائض میں غفلت اور لاپروائی برتنے پر معطل کر کے سنٹرل پولیس آفس رپوٹ کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں