پاک سری لنکا ون ڈے سیریزنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کی تیاریاں شروع

جمعرات 19 ستمبر 2019 20:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2019ء) پاک سری لنکا ون ڈے سیریزنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کی تیاریاں شروع ، کیوریٹر ٹیم نے وکٹیں تیار کرنا شروع کردیں۔

(جاری ہے)

تین وکٹیں میچز اور دو وکٹیں پریکٹس کیلئے تیار کی جارہی ہیں۔سری لنکن ٹیم نے 25 ستمبر کو کراچی پہنچنا ہے ۔پاکستان اور سری لنکا پہلا ون ڈے میچ 27 ستمبر کو کھیلیں گے ،دوسرا مقابلہ 29 ستمبر اور آخری ون ڈے 2 اکتوبر کو ہوگا۔شہر قائد میں دونوں ٹیمیں دس سال بعد ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں