تیل تنصیبات حملے میں ایران ثابت ہوا توبھرپورجواب دیں گے، سعودی عرب
حملے میں ایرانی ہتھیاراستعمال ہوئے ہیں اس لیے ایران کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے، تیل تنصیبات پر حملے سے 80 ریاستیں متاثر ہوئی ہیں۔ سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کا بیان
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 21 ستمبر 2019 20:44
(جاری ہے)
ہم اپنے اتحادیوں سے مشاورت کررہے ہیں،تحقیقات کے نتائج کے منتظر ہیں۔
تیل تنصیبات پر حملے سے 80 ریاستیں متاثر ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے کبھی بھی ایران کی جانب نہ کوئی ڈرون داغا اور نہ میزائل بھیجا۔بلکہ ایران کی طرف کبھی ایک گولی تک نہیں چلائی۔سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ایران خطے میں موجود ممالک کے شہریوں کو ان کے اپنے ممالک کیخلاف بھی استعمال کرتا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے تیل پلانٹوں پر ہونے والے حملے کے بعد ریاض میں فوج کی اضافی فورسز کی تعیناتی کے فیصلہ کی منظوری دے دی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سیکرٹری دفاع نارک ایسبر نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہ 14 ستمبر کو سعودی عرب کے تیل پلانٹ آرامکو پر ہونے والے حملہ کے بعد ٹرمپ نے سعودی تیل تنصیبات پرکسی بھی طرح کے حملہ کو روکنے کے لئے فوج اور ضروری ہتھیاروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے ۔ امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے اگرچہ کہا ہے کہ محکمہ دفاع کے فی الحال سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں لیا اور ایسبر کو جلد ہی اس سلسلہ میں معلومات دی جائیں گی۔ اس کے علاوہ امریکا نے متحدہ عرب امارات میں بھی فوجیں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا نے فوجی بھیجنے کا فیصلہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی درخواست پر کیا ہے۔ ان فوجوں کی تعیناتی دفاعی نوعیت کی ہو گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر