آئی جی نے چونگی امر سدھو میں خاتون پر تیزاب گردی کے واقع کی رپورٹ طلب کر لی

ہفتہ 21 ستمبر 2019 23:32

آئی جی نے چونگی امر سدھو میں خاتون پر تیزاب گردی کے واقع کی رپورٹ طلب کر لی
لاہور۔21 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2019ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں خاتون پر تیزاب گردی کے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں