مرغابی کا غیرقانونی شکارکرنیوالے دوشکاری پکڑے گئے

اتوار 22 ستمبر 2019 15:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2019ء) محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے کارروائی کرتے ہوئے مرغابی کا غیرقانونی شکارکرنیوالے دوشکاریوں کو پکڑلیا ۔

(جاری ہے)

حسن اورعثمان نامی شکاری دریائے راوی پرمرغابی کا شکارکررہے تھے۔ملزمان کے قبضے سے شکارکی گئی دومرغابیاں برآمدبھی کرلی گئیں ۔ڈسٹرکٹ وائلدلائف آفیسرکے مطابق ملزمان کو 50 ہزارروپے جرمانہ کیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں