شہبازشریف کی جاتی عمرہ آمد ،والد ،بھائی اوربھابھی کی قبر پر حاضری فاتحہ خوانی کی

اتوار 22 ستمبر 2019 19:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2019ء) مسلم لیگ (ن ) کے صدر و قومی اسمبلی قائد حز ب اختلا ف شہبازشریف کی جاتی عمرہ رائیونڈ گئے ۔

(جاری ہے)

شہبازشریف نے اپنے والد میاں شریف مرحوم بھائی عباس شریف مرحوم اوربھابھی بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری فاتحہ خوانی کی ۔میاں شہبازشریف نے جاتی عمرہ میں اپنی والدہ بیگم شمیم سے ملاقات بھی کی دوپہر کا کھانا بھی کھایا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں