قائد ن لیگ نوازشریف نے بھی عثمان بزدارکی حمایت کردی
نوازشریف نے شہبازشریف کو کہا کہ عثمان بزدار کیخلاف ہرسازش ناکام بنائی جائے، نوازشریف کو معلوم ہے اگر عثمان بزدار رہےگا تواس کی نالائقیوں سے پنجاب میں سیاسی فائدہ ہوگا۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا تبصرہ
ثنااللہ ناگرہ اتوار 22 ستمبر 2019 23:17
(جاری ہے)
جب عثمان بزدار کو بتایا گیا کہ آپ کی بہت بڑی سیاسی شخصیت نوازشریف نے حمایت کردی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا بندہ ہے۔اس کو نہیں ہٹایا جائے گا۔جس پر عثمان بزدار بھی پریشان ہیں۔ تاہم گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنماء سینیٹر پرویز رشید نے عثمان بزدار ہٹانے کے سوال پر واضح کہا تھا کہ استعفیٰ عمران خان کو دینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ڈینگی کوکنٹرول کرنے کیلئے حکومت کو شہبازشریف کے اقدامات کی نقل کرنی چاہیے، نقل کیلئے عقل احد چیمہ اور فواد حسن فواد سے جیل میں جاکر لے سکتے ہیں۔پرویز رشید نے کہا کہ ڈینگی کنٹرول کرنے میں ناکامی پر ڈپٹی کمشنر کو نہیں ہٹانا چاہیے بلکہ وزیراعظم خود استعفیٰ دیں،اس لیے جب ہمارے دور میں ڈینگی آیا تو وہ ڈینگی برادرا ن کہتے تھے۔ وہ کہتے تھے اوپروالا ٹھیک ہوتونیچے کام ٹھیک ہوتا ہے، اب اسلام آباد میں زیادہ ڈینگی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارش کے باعث لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل ،لیسکو نےہائی الرٹ جاری کر دیا،ترجمان
ایم ڈی واسا لاہور کی سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
محکمہ فشریز پنجاب کا صوبہ بھر میں ورلڈ ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام
نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس
ضمنی انتخابات میں ووٹ بھروسے، کارکردگی اور اچھی امید کو ملا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائیاں، 252 کلو منشیات برآمد کرکے 8 ملزمان گرفتار
ریلویز پولیس کا فوری رسپانس ، چلتی ٹرین میں چوری کی واردات ناکام بنادی، ملزم گرفتار
وزیراعلی ٰمریم نوازنے صوبے کے عوام کے دل جیت لیے ہیں،بلال اکبر خان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ایرانی صدر نے دو طرفہ اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت کی، دفتر خارجہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا