برائلر گوشت کی قیمت بلندترین سطح 313روپے فی کلو تک پہنچ گئی

پیر 23 ستمبر 2019 13:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت مزید 11روپے اضافے سی313روپے، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 216روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 100روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں