پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے لوگوز کی تقریب رونمائی (آج )ہوگی

پیر 23 ستمبر 2019 22:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2019ء) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لوگوز کی تقریب رونمائی آج برو ز ( منگل ) کو شام 3 بجے قذافی اسٹیڈیم میں واقع فار اینڈ بلڈنگ میں ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر عہدیدار اور سپانسرز کے نمائندگان تقریب میں شرکت کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں