نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

پیر 14 اکتوبر 2019 15:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت پر سماعت بینچ کے سربراہ کی عدم دستیابی کے باعث غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کیس کی سماعت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کرنی تھی۔ بینچ کے سربراہ کی عدم دستیابی کے باعث کاز لسٹ منسوخ کردی گئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں