پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی68ویں برسی (کل)منائی جائیگی

پیر 14 اکتوبر 2019 21:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی68ویں برسی کل (بدھ) کو منائی جائے گی ۔ س دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سیمینارز،کانفرنسز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مقررین ان کی قومی و سیاسی خدمات پر خراج تحسین پیش کریں گے۔

(جاری ہے)

برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی کی تقریبات کا بھی انعقاد کیا جائے گا ۔لیاقت علی خان کو 16اکتوبر 1951کو راولپنڈی میں ایک جلسے کے دوران شہید کر دیا گیا تھا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں