رانا ثناء اللہ سے اہلیہ اور دیگر اہل خانہ کی کیمپ جیل لاہور میں ملاقات

منگل 15 اکتوبر 2019 22:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اکتوبر2019ء) منشیات کیس میں اے این ایف کے ہاتھوں پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ سے منگل کے روز ان کی اہلیہ اور دیگر اہل خانہ نے کیمپ جیل لاہور میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز جیل میں رانا ثناء اللہ سے ملاقات کا مقررہ دن تھا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں