خبردار کافی پینے والے ہوشیار ہو جائیں
کہیں وزن کم کرنے کے چکر میں ہارٹ اٹیک یا فالج نہ کروا بیٹھیں
سجاد قادر بدھ 16 اکتوبر 2019 06:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ابو ظہبی میں محکمہ صحت نے ایک سرکلر جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ لشو سلمنگ 3-ان -1 انسٹنٹ نامی کافی کے نمونوں سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں ممنوعہ مادہ شامل ہیں، جو دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بڑھاتا ہیں، یہ 444 جعلی مصنوعات میں سے ایک ہے، جنہیں وزن کو کم کرنے کیلئے فروغ دیا جاتا ہے۔
چین میں تیار کردہ سلمنگ کافی کے پیکٹ میں لکھا گیا ہے کہ یہ جنوبی افریقہ کے صحرائے کلہاڑی میں پائے جانے والے قدرتی پلانٹ ہوڈیا کیکٹس سے بنا ہے۔کافی کو متحدہ عرب امارات میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹوں میں فروغ اور فروخت کیا جاتا تھا۔سرکلر کے مطابق ڈی او ایچ نے کہا کہ لیبارٹری کے نتائج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مشروبات میں ممنوعہ مادہ ہے ، جو پیکیجنگ پر غیر اعلانیہ تھا اور جب وہ استعمال ہوتا ہے تو اسے دل کا دورہ پڑنے اور فالج کے خطرے میں اضافہ ہوتا تھا۔جبکہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آن لائن فروخت ہونے والی دوائیوں میں سے تقریبا 90 فی صد ادویات ملاوٹ اور جعلی ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زین قریشی کو ملتان واقع پر مریم نواز سے پوچھنے کی بجائے شرم سے ڈوب مرنا چاہیے
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں نمایاں اضافہ
روزہ حصول تقویٰ اور قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے‘ضیاء الدین انصاری
الخدمت فائونڈیشن ،چھائوں فانڈیشن اور پی ایچ اے کے تعاون سے لاہور میں 10لاکھ پودے لگائے گی
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا 8سالہ کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس
پاپولیشن ویلفیئر پنجاب کے زیر اہتمام ہفتہ فیملی پلاننگ کی مرکزی پر وقار تقریب کا انعقاد
دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ پاکستان میں حملوں کی حمایت کے علاوہ مالی امداد بھی کر رہا ہے‘پروفیسر ساجد میر
پرویز الٰہی جیل کے واش روم میں گرگئے، معمولی فریکچر ہو گیا‘ عدالت میں رپورٹ پیش
کاشتکاروں پر صفائی ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد
وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر کی اسلام آباد یونائٹیڈکو پی ایس ایل 9کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
شعیب شاہین، علی بخاری، خالد خورشید خان، سیمابیہ طاہر ،شیر افضل مروت عامر مغل و دیگر کی ضمانت کنفرم
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد