وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی خصوصی ہدایت پر ریلوے کے آپریشنل نظام میں بتدریج بہتری لائی جا رہی ہے،ترجمان

بدھ 16 اکتوبر 2019 17:28

وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی خصوصی ہدایت پر ریلوے کے آپریشنل نظام میں بتدریج بہتری لائی جا رہی ہے،ترجمان
لاہور۔16 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی خصوصی ہدایت پر ریلوے کے آپریشنل نظام میں روز بروز بہتری لائی جا رہی ہے تاکہ مسافروں کو سفر کے دوران کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کراچی، لاہور،راولپنڈی ،ملتان ،پشاور اور کوئٹہ سے شیڈول کے مطابق روانہ ہوئی ہیں۔ترجمان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے انتظامیہ کی ہر ممکن کوشش ہے کہ مسافر ٹرینوں کی بروقت آمدورفت کو یقینی بنایا جائے اور ٹرینوں میں صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے۔میڈیا کے دوستوں سے گزارش ہے کہ موجودہ صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کو ٹرینوں کی بروقت آمدورفت کے بارے میں باخبر رکھیں

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں