امریکہ نے ایران پر سائبر اٹیک کردیا
حملے کے نتیجے میں ایران کے فزیکل ہارڈوئیر کو نقصان پہنچا
سجاد قادر جمعرات 17 اکتوبر 2019 06:25
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو امریکی حکام نے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ سعودی عرب کی آئل فیلڈ پر 14 ستمبر کو ہونے والے حملے کے بعد امریکا نے ایران پر سائبر حملہ کیا تھا۔
امریکی حکام کے مطابق سائبر آپریشن ستمبر کے آخر میں کیا تھا۔ جس کا مقصد ایران کے پروپیگنڈہ پھیلانے کی صلاحیت کو ٹارگٹ کرنا تھا۔ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ سائبر حملے سے ایران کے فزیکل ہارڈویئر کو نقصان پہنچا تاہم اس اہلکار کی جانب سے اس حوالے سے مزید کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبر حملہ اس بات کو واضح کرتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کیسے ایران کو قابو کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ 14 ستمبر کو سعودی عرب کی سرکاری آئل فیلڈز کے دو یونٹس پر ڈرون حملے کئے گئے تھے جس کا الزام سعودی عرب اور امریکا نے ایران پر عائد کیا تھا جب کہ ایران نے ان تمام الزامات کو مسترد کر دیا تھا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا کے پاس تمام شواہد موجود ہیں کہ سعودی آئل فیلڈ پر حملہ ایران سے کیا گیا جس کے ردعمل میں ایران کا کہنا تھا کہ اگر سعودی عرب یا امریکا کی جانب سے ایران پر حملہ کیا گیا تو پھر بھرپور جنگ ہو گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
جناح ہائوس پر حملے وجلا ئوگھیرا ئو کے مقدمہ میں عدم پیشی پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی
لاہور ، جلائو گھیرائو کے مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنمائوں سمیت دیگرملزمان فرد جرم عائد کرنے کیلئے ..
سیکرٹری زراعت پنجاب سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، چاول کی برآمد کا ہدف5 ارب ڈالر ..
نوعمر خواتین قیدیوں کی الگ جیلیں و بحالی مراکز بنانے کیلئے فریقین کے وکلاء دلائل کیلئے طلب
لاہور ماسٹر پلان مقدمہ میں قیصرہ الہی ودیگر کی عبوری ضمانتیں خارج کرانے کی درخواست پر جواب طلب
نوازشریف کی ہدایت پر ن لیگ پنجاب کا (آج) ہنگامی اجلاس طلب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت