مولانا فضل الرحمان سے میرا کوئی ذاتی اختلاف نہیں ، پرویز خٹک
دھرنے کے پیچھے کوئی ملک دشمن ایجنڈا نظر نہیں آرہا، سب پاکستانی ہیں، دوچار دنوں میں اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقاتیں شروع ہوجائیں گی، دھرنا ڈی چوک پہنچنے سے پہلے معاملہ حل کریں گے۔وزیردفاع پرویز خٹک کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 اکتوبر 2019 20:30
(جاری ہے)
لیکن ملک آگے بڑھے گا۔انہوں نے کہا کہ میں نہیں کہتا کہ دھرنے والوں کا کوئی ملک دشمن ایجنڈا ہے، یہ سارے پاکستان ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اوردوسری جاعتوں کو پیغام بھیجا ہے، اچھے نتائج برآمد ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمان سے اچھے تعلقات ہیں،کسی سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ہم سیاسی لوگ ہیں جب بات کرتے ہیں توتیزی ہوتی ہے لیکن مذاکرات سے معاملات حل بھی کرلیتے ہیں۔ پراعتماد ہوں کہ مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے۔خیبرپختونخواہ میں سب ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔پرویز خٹک نے کہا کہ ابھی مولانا فضل الرحمان سے براہ راست بات نہیں ہوئی۔دھرنے کے پیچھے کوئی ایجنڈا نظر نہیں آرہا ہے۔پی ٹی آئی نے دھرنا دیا تھا تو مسئلہ الیکشن میں دھاندلی کا تھا۔عدالت میں چلا گیا تو ختم ہوگیا ، دوسرا لاک ڈاؤن جب کیا تو پاناما پیپرز کا ایشو تھا۔ وہ حل ہوگیا تو ہم واپس چلے گئے۔میں توکبھی بھی طاقت کے استعمال کے حق میں نہیں ہوں ، میرے خلاف طاقت استعمال ہوئی تھی جس کا نتیجہ اچھا نہیں نکلا، لیکن اس طرح بھی نہیں ہوسکتا کہ کوئی آئے اور کہے حکومت نہیں کرنے دیں گے۔جمہوریت میں ایسا نہیں ہوتا ، ثبوت دیں گے تو دیکھا جائے گا۔مولانا فضل الرحمان کے ڈی چوک پہنچنے سے پہلے کوئی حل نکالیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی دومخصوص نشستوں کا شیڈول جاری
حلقہ این اے 148 ملتان اور پی پی 269مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں جاری
طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
فارم 48،47اور49جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم نہیں دیا جا سکتا‘ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ ..
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں ،بہت سے معاملات ہیں جن کی بنیاد پر آگے بڑھا جا سکتا ہے ‘ ملک احمد خان
لاہور پولیس پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے جامع سیکورٹی پلان پرعمل پیرا ہے،سی سی پی او
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار