چودھری شجاعت حسین موجودہ سیاسی بحران کے حل میں اپنا کردار ادا کریں :
مختلف رہنمائوں کی ملاقاتیں ;سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، منظور وٹو، فیصل صالح حیات کی ملاقات، پی ٹی آئی، ن لیگ، پیپلزپارٹی سمیت تمام جماعتوں اور شعبوں کے سینکڑوں لوگ روزانہ مل رہے ہیں /موجودہ بحران کو سنجیدگی سے افہام و تفہیم کے ذریعہ حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے، بعض لیڈر اور صاحب اقتدار لوگ پاکستان کی تاریخ سے لاعلم ہیں: صدر مسلم لیگ
جمعہ 18 اکتوبر 2019 00:00
(جاری ہے)
تقریباً تمام رہنمائوں نے خواہش ظاہر کی کہ چودھری شجاعت حسین موجودہ سیاسی بحران کے حل میں اپنا کردار ادا کریں۔
چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ پاکستان کو بنے ہوئے 72 سال ہو چکے ہیں لیکن بعض لیڈر اور صاحب اقتدار لوگ ابھی بھی سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو بنے ہوئے صرف 5 یا 6 سال ہی ہوئے ہیں، اس سے آگے ان کی معلومات کام ہی نہیں کرتیں نہ ہی انہیں پاکستان کی تاریخ کا علم ہے، انہیں چاہئے کہ وہ تاریخ کا مطالعہ کریں اور دیکھیں پہلے کون کیا تھا اور اب کیا ہے، بعض کو تو مولانا فضل الرحمن اور حاصل بزنجو کے والد کے نام ہی نہیں پتہ ہوں گے انہوں نے کیا مذاکرات کرنے ہیں حالانکہ یہ رہنما سیاست میں اعلیٰ مقام رکھتے تھے، بہرحال موجودہ بحران کو سنجیدگی سے لینا چاہئے اور افہام و تفہیم سے حل کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ چودھری شجاعت حسین نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کیلئے دعائیں کیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وساکھی میلہ کی تقربیات میں سکھ یاتریوں نے گورو دوار ے میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
لاہورہائیکورٹ، ایم این اے عمر فاروق کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 28 مئی تک ملتوی
لاہورہائیکورٹ، جلسہ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی گئی
جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو سرجری سنٹر میں برن پری وینشن واک ،آگاہی سیمینار کا انعقاد
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 2گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا
لاہورمیں مضر صحت جوس ،جعلی کولڈ ڈرنک کی ترسیل ناکام بنا دی گئی
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ ..
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت