حضرت داتا گنج بخش کے 976ویںسالانہ عرس مبارک کی تقریبات (کل)سے شروع ہونگی‘ کل مقامی تعطیل ہو گی

جمعہ 18 اکتوبر 2019 00:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) حضرت علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 976ویںسالانہ عرس مبارک کی تقریبات کل18اکتوبر(جمعہ )کو آپ کے آستانہ عالیہ پر شروع ہوں گی ۔

(جاری ہے)

رسم چادر پوشی اور سبیل کے افتتاح سے عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہوگا ۔ عرس مبارک کے سلسلہ میں کل بروز ہفتہ مقامی تعطیل ہو گی ۔ ضلعی محکمے ،تعلیمی ادارے ، لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ اور لاہور کی سیشن و سول عدالتیں بند رہیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں