تین سگی بہنوں کا ایک ہی شوہر سوشل میڈیا پر وائرل
بہنوں کا چاند دیکھ کر شوہر کی لمبی عمر کی دعا کرنے کی تصویر وائرل ہو گئی
سجاد قادر ہفتہ 19 اکتوبر 2019 06:41
(جاری ہے)
خبر پڑھ کر ہر بندہ حیران رہ گیا۔ان کی شادی کے بعد چاند دیکھنے کی ایک تصویر وائرل ہوئی جسے سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملی۔
دنیا بھر میں ہندو خواتین نے گزشتہ روز اپنا مذہبی تہوار ”گڑاوا چوتھ“ منا یاہے۔ہندوخواتین اس دن کو اس لیے مناتی ہیں تاکہ اپنے شوہر کی لمبی عمر کی دعائیں کر سکیں، گڑوا چوتھ منانے والے دن بھارتی ہندو خواتین پورا دن بھوکا رہتی ہیں۔ تاہم بھارت میں ایک ایسی حیران کن خبر آئی ہے جسے ہر کوئی پڑھنے کے بعد ششدر رہ گیا ہے۔ ”گلف نیوز“ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر ستنا میں تین سگی بہنوں نے اپنے شوہر کی لمبی عمر کے لیے گڑوا چوتھ رکھا۔ جیسے ہی یہ خبر سوشل میڈیا پر آئی تو وائرل ہو گئی۔ وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین سگی بہنیں اپنے شوہر کی لمبی عمر کے لیے جالی کی مدد سے چاند دیکھ رہی ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق اس بھارتی نوجوان کا نام کرشنا ہے جو بھارتی شہر لدواڑا کی کرشنا کالونی کا رہائشی ہے جس نے تین بہنوں کیساتھ شادی کی ہے، ان تینوں بہنوں کے نام شوبا، رینا اور پنکی ہیں، تینوں بہنیں جب سے شادی ہوئی ہے ایک ہی گھر میں رہ رہی ہیںاور تینوں بہنوں کے ہاں دو دو بچے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا