پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے بھارتی سیاستدان کو قتل کردیا گیا
کملیش تیواری کو 2015ء میں ایک تقریب کے دوران حضور پاک ﷺ کی شان میں گُستاخی کرنے پر تین افراد نے موت کے گھاٹ اُتارا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 اکتوبر 2019 15:42
(جاری ہے)
تینوں ملزمان کی شناخت مولانا محسن شیخ ، فیضان اور خورشید احمد پٹھان کے ناموں سے ہوئی۔ اس کے علاوہ دیگر دو ملزمان کو بھی گرفتار کیاگیا تھا لیکن کچھ دیر کے بعد ہی انہیں رہا کر دیا گیا البتہ ان کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ دوران تفتیش مزید تفصیلات سامنے آنے کا بھی امکان ہے۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ مولانا انوار الحق اور مفتی نعیم کاظمی نے اس قتل کی سازش کی۔ پولیس نے ان دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے بھی تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ اُترپردیش پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا کسی دہشتگرد جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ وضاحت اس اطلاع کے بعد سامنے آئی جس میں کہا گیا تھا کہ کملیش تیواری کو داعش کی جانب سے بھی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔ او پی سنگھ نے مزید کہا کہ ابتدائی تفتیش میں زیر حراست ملزمان کا مجرمانہ ریکارڈ بھی نہیں ملا۔ یاد رہے کہ کملیش تیواری کو گذشتہ روز دوپہر کے وقت لکھنؤ میں خورشیدہ باغ میں موجود ان کے گھر میں قتل کیا گیا تھا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو