پاک فوج کوسلام جس نے اپنے ایک شہید کا بدلہ 9 بھارتی فوجیوں کوجہنم واصل کر کے لیا
وطن کی مٹی گواہ رہنا! سوشل میڈیا پر صارفین کا گذشہ روز شہید ہونے والے لانس نائیک زاہد کو شاندار خراجِ تحسین
مقدس فاروق اعوان پیر 21 اکتوبر 2019 13:06
(جاری ہے)
ایک صارف نے ٹویٹ کیا کہ وطن کی مٹی گواہ رہنا. وطنِ عزیز پاکستان کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے مردِ مجاہد کی عظمت کو سلام۔
ایک صارف نے کہا کہ اس عظیم پیرو کو سلام، جس نے فرائض کی ادائیگی میں اپنی جان کی قربانی۔ ایک صارف نے شہید زائد کو وطن کی کا عظیم بیٹا قرار دے دیا۔اور دعا کی اللہ ان کی شہادت قبول کرے۔ ایک اور صارف نے ٹویٹ کیا۔ایک صارف نے کہا کہ اس کے علاوہ بھی کئی سوشل میڈیا صارفین نے گذشتہ روز شہید ہونے والے نوجوان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔جب کہ دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی میجر آصف غفور نے بتایا کہ بھارتی میڈیا جھوٹے پروپیگنڈے میں مصروف ہو گیا ہے، بھارتی میڈیا نے مبینہ کیمپس کونشانہ بنانے کا جھوٹا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اخلاقی جرات سے پاک فوج کی جوابی کارروائی کے نقصانات سامنے لائے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں صورت حال تک رسائی دینے کی بھی جرات کرے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے تمام جھوٹے دعوے منطقی انجام تک پہنچ چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خواتین سپر ہیومین کی طرح کام کرتی ہیں، خواتین پولیس اہلکار وں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے ،وزیر اعلیٰ ..
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کا پری آڈٹ کرانے کا فیصلہ
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد اور سپیشل سیکرٹری کی زیر صدارت چائلڈ میرج بل کے حوالے سے اجلاس ..
ہربنس پورہ میں قبضہ مافیا کی جانب سے سرکاری اراضی پر گھروں کی تعمیرات کیخلاف تحریک التوائے کار جمع
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت اہم اجلاس، سی ای او سی بی ڈی عمران امین کی شرکت
وزیر خوراک بلال یاسین کی قیادت میں فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس لانچ کر دی
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
وویمن آن ویل پراجیکٹ کے تحت خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی فری تربیت دی جا رہی ہے،ایس پی ملک اکرام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت