ایم ٹی آئی آرڈینس کے خلاف ڈاکٹروں کا احتجاج جاری
پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں آﺅٹ ڈور سروسزبھی بند
میاں محمد ندیم پیر 21 اکتوبر 2019 14:53
(جاری ہے)
ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کے تمام بڑی شاہراہوں پر دھرنے جاری ہیں.
لاہور میں کینال روڈ، فیروزپور روڈ، جیل روڈ اور کوئین روڈ ڈاکٹرز نے بلاک کر دی ہے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے‘مظاہرین کا کہنا ایم ٹی آئی ایکٹ کو کسی صورت نافذ نہیں ہونے دیں گے لہٰذا حکومت اپنا فیصلہ واپس لے راولپنڈی میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے او پی ڈی کی بندش کے باعث مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے. فیصل آباد میں ڈاکٹرز نے جیل روڈ، اسٹیشن چاوک اور مال روڈ پر دھرنا دے دیا جس کی وجہ سے سول ہسپتال جانے والا راستہ بند ہوگیا اور ایمبولینسز پھنس گئیں‘ملتان میں ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے نشتر روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی گئی ڈاکٹروں کے دھرنے کے باعث روڈ پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی. مذکورہ ایکٹ کے تحت ٹیچنگ اسپتالوں کے معاملات چلانے کےلیے پرائیویٹ لوگوں پر مشتمل بورڈ آف گورنرز کے نام پر انتظامی بورڈ تشکیل دیا جاتا ہے‘ٹیچنگ ہسپتالوں میں پرنسپل اور ایم ایس کے عہدے تحلیل کر دیے جاتے ہیں اور بورڈ آف گورنرز کی جانب سے ڈین، ہسپتال ڈائریکٹرز، میڈیکل ڈائریکٹرز، نرسنگ ڈائریکٹرز منتخب کیے جاتے ہیں. ایم ٹی آئی آرڈیننس کے تحت بورڈ آف گورنرز میں بھی نجی شبعوں سے منسلک ماہرین ہوتے ہیں.لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری