داتا گنج بخش ؒ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات شایان شان طریقہ سے منائی گئیں
دودھ کی سبیل و لنگر کے بہترین انتظا مات پر زائرین کی طرف سے بڑے نظم و ضبط کامظاہرہ دیکھنے میں آیا عرس کے تینوں دن بہترین قسم کا حلیم ،حلوہ، میٹھا و نمکین چاول،دودھ،نان اور روٹی کا لنگر زائرین کو مہیا کیا گیا
پیر 21 اکتوبر 2019 15:48
(جاری ہے)
ملکی و غیر ملکی زائرین کوہیلپ کائونٹرز سے رہنمائی فراہم کی گئی ۔ان خدمات پرہر طبقہ زندگی سے تعلق رکھنے وال شخص خو ش نظر آیا۔عرس کے تینوں دن بہترین قسم کا حلیم ،حلوہ، میٹھا و نمکین چاول،دودھ،نان اور روٹی کا لنگر زائرین کو مہیا کیا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ ا ن تمام بہترین انتظامات نے محکمہ اوقاف کے ماتھے پر جھومر سجا دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تین روزہ تصوف کے سیمینار نے اسلامی روشنی کے نئے مینار بنائے بیا ن نہیں کی جا سکتیں بلکہ محسوس کی جا سکتی ہیں۔قراء و نعت خواں اور قوال حضرات نے وجد کی لہریں سینوں میں داخل کیں۔ پارکنگ،طبی سہولیات و دیگر انتطامات قابل ستائش رہے۔ ان اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اولیائے کرام نے اسلامی تعلیمات۔انہوں نے کہا کہ صو فیائے کرام نے روادارانہ فلاحی معاشرے کی بنیاد رکھی،وہ اخوت،بھائی چارے،انسان دوستی،ایثار و محبت جیسے جذبوں سے آراستہ ہے ۔ان کے فکر و عمل کا یہ فیضان پورے خطے کو اسلامی تعلیمات کی روشنی سے منورکر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ہم آہنگی اور بین المذاہب مکالمہ کے فروغ اور انتہا پسندی اور دہشت گردی جیسے عوامل کی بیخ کنی کے لئے ضروری ہے کہ ہم ان اولیائے کرام کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا نصب العین بنا کر ان پر عمل پیرا ہوں۔صوفیائے کرام امن کے علمبر دار اور انسان دوستی کے امین ہیں۔ان بزرگان دین کی در گاہیں آج بھی ظاہری و باطنی علوم کے عظیم مراکز کی حیثیت رکھتے ہیں ۔وقت کی اہم ضرورت ہے کہ ان بزرگان دین کی تعلیمات کو اپنا کر ہم دوبارہ دنیا بھر میں اسلام کا پرچم بلند کر سکتے ہیں۔ پر امن بقائے باہمی کے قیام اور روادارانہ فلاحی معاشرے کے قیام کے لئے صوفیائے کرام کی تعلیمات کی ترویج وقت کی اہم ضرورت اور خدمات مینارہ نور کی حیثیت رکھتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک وقوم کا کوئی والی وارث نہیں، قوم کو آٹے کی لائنوں میں کھڑا کردیا گیا
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
زین قریشی کو ملتان واقع پر مریم نواز سے پوچھنے کی بجائے شرم سے ڈوب مرنا چاہیے
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں نمایاں اضافہ
روزہ حصول تقویٰ اور قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے‘ضیاء الدین انصاری
الخدمت فائونڈیشن ،چھائوں فانڈیشن اور پی ایچ اے کے تعاون سے لاہور میں 10لاکھ پودے لگائے گی
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا 8سالہ کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس
پاپولیشن ویلفیئر پنجاب کے زیر اہتمام ہفتہ فیملی پلاننگ کی مرکزی پر وقار تقریب کا انعقاد
دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ پاکستان میں حملوں کی حمایت کے علاوہ مالی امداد بھی کر رہا ہے‘پروفیسر ساجد میر
پرویز الٰہی جیل کے واش روم میں گرگئے، معمولی فریکچر ہو گیا‘ عدالت میں رپورٹ پیش
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
شعیب شاہین، علی بخاری، خالد خورشید خان، سیمابیہ طاہر ،شیر افضل مروت عامر مغل و دیگر کی ضمانت کنفرم