لاہورکے تمام بڑے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کاعلاج معالجہ جاری ہے‘یاسمین راشد
لاعلم احتجاجی ٹولہ انتظامی اورمالی خودمختاری پرنجکاری کاڈرامہ رچاء کرعوام کوگمراہ کررہا ہے‘صوبائی وزیر صحت
پیر 21 اکتوبر 2019 20:20
(جاری ہے)
ہڑتالی ڈاکٹرزاحتجاج سے پہلے خداراایم ٹی آئی ایکٹ پڑھنے کی جسارت کرلیں۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ صوبہ کے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کے پروفیسرز، ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل سٹاف اورنرسزبے بنیادہڑتال کے خلاف متحدہیں۔
لاعلم احتجاجی ٹولہ انتظامی اورمالی خودمختاری پرنجکاری کاڈرامہ رچاء کرعوام کوگمراہ کررہا ہے۔ سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج معالجہ میں کسی قسم کاتعطل نہیں آنے دینگے۔ احتجاجی ڈاکٹرزکے ساتھ دس ملاقاتوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ پرنتیجہ خیزگفتگوہوئی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے نئے ڈاکٹرزبھرتی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ڈاکٹرزکومریضوں کاعلاج معالجہ روکنازیب نہیں دیتا۔ احتجاجی ٹولے کے ڈاکٹرزپیغمبرانہ پیشہ کوبدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امیرالعظیم جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل مقرر
لاہورپولیس آپریشنزونگ کی طرف سے سکھ یاتریوں کی سکیورٹی کے سخت انتظامات
روٹی کی نئی قیمت کے اطلاق کیلئے پنجاب حکومت متحرک، زائد نرخوں پرفروخت کرنے والے 817 افراد گرفتار
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
تحریک انصاف کا مقصد ملک میں سیاسی انتشار پیدا کرنا ہی: چودھری سجاد نذیر
پوری کی پوری تحریک انصاف منفی سیاست پر اتر چکی ہے : ملک رشید
پاکستان کو سیاسی طور پر کمزور کرنا تحریک انصاف کی سیاست کا مقصد ہی: عابد حسین صدیقی
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
شریف خاندان کی رمضان شوگر ملزکرپشن ریفرنس کی دوبارہ سماعت شروع
لاہور : سرکاری سطح پر کینسر ہسپتال بنانے کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں
پنجاب حکومت سڑکوں اور پلوں کی تعمیر مرمت پر 511ارب روپے خرچ کرے گی
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر