احد چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 نومبر تک توسیع

پیر 21 اکتوبر 2019 22:01

احد چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 نومبر تک توسیع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2019ء) احتساب عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے نیب کو جلد سے مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سماعت پر نیب نے احمد چیمہ کو جیل سے لاکر عدالت میں پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں