نا نومبر نا دسمبر، اورنج لائن میٹرو ٹرین کب چلے گی، نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
ٹرین کی آزمائشی دوڑ دسمبر سے شروع کی جائے گی جو مارچ کے مہینے تک جاری رہے گی، عوام کیلئے ٹرین سروس کا آغاز اگلے برس کے تیسرے ماہ سے ہوگا
محمد علی پیر 21 اکتوبر 2019 23:11
(جاری ہے)
میاں اسلام اقبال نے بتایا ہے کہ ان کی حکومت کو منصوبے پر کافی اعتراضات ہیں، تاہم چونکہ یہ منصوبہ سی پیک کا حصہ ہے، اس لیے حکومت اسے جلد سے جلد مکمل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا اب صرف 2 فیصد کام باقی ہے جو رواں ماہ کے اندر ہی مکمل کر لیا جائے گا۔ اس کے بعد منصوبے کیلئے سبسڈی کا تعین کرنے کے بعد اسے آپریشنل کر دیا جائے گا۔ اس سے قبل وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بھی اعلان کیا تھا کہ لاہور اورنج لائن میٹرو منصوبہ جلد مکمل کر لیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے شو کو دیے گئے خصوصی انٹریو میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا تھا کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے اور ہر صورت اس منصوبے کو رواں برس کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ سپریم کورٹ نے بھی اورنج لائن منصوبہ جلد سے جل مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔ گزشتہ ماہ ہونے والی سماعت کے دوران سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے بتایا تھا کہ منصوبے پراب تک 169 بلین روپے خرچ ہوچکے ہیں اورمزید اخراجات بھی ہوں گے۔ سماعت کے دوران پراجیکٹ ڈائریکٹرنے استدعا کی کہ میٹرو ٹرین منصوبے کی تکمیل کیلئے جنوری 2020ء تک مہلت دی جائے جس میں آزمائشی ٹرین چلانے سمیت دیگر تکنیکی امور کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ درخواست پر عدالت نے 2020ء تک مہلت دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے ہدایت کی کہ منصوبہ مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے۔ واضح رہے کہ یہ منصوبہ مسلم لیگ ن کی پچھلی حکومت نے شروع کیا تھا جو اکتوبر 2018 ء میں مکمل ہونا تھا۔ لیکن مقررہ مدت سے ایک سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود کام مکمل نہیں ہوسکا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایل ڈی اے کا ایونیو ون اور جوبلی ٹائون میں آپریشن، متعددغیرقانونی املاک مسمار،دو املاک کو سیل کر دیا
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
وساکھی میلہ کی تقربیات میں سکھ یاتریوں نے گورو دوار ے میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
لاہورہائیکورٹ، ایم این اے عمر فاروق کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت 28 مئی تک ملتوی
لاہورہائیکورٹ، جلسہ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی گئی
جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو سرجری سنٹر میں برن پری وینشن واک ،آگاہی سیمینار کا انعقاد
سول سروسزا کیڈمی میں زیر تربیت افسران کا سول سیکرٹریٹ کا مطا لعاتی دورہ
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 2گمشدہ بچیوں کو والدین سے ملوادیا
لاہورمیں مضر صحت جوس ،جعلی کولڈ ڈرنک کی ترسیل ناکام بنا دی گئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے