حکومتی کمیٹی نے وزیراعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا
حکومت اپوزیشن کے پرامن احتجاج کا حق تسلیم کرتی ہے، لیکن موجودہ ملکی صورتحال میں اسلام آباد کی طرف جانا مناسب نہیں، حکومت بات چیت کے ساتھ معاملات حل کرے گی، اپوزیشن سے جلد راطے کیے جائیں گے۔ شرکاء کمیٹی کا اتفاق
ثنااللہ ناگرہ منگل 22 اکتوبر 2019 21:47
(جاری ہے)
حکومت بات چیت کے ساتھ معاملات حل کرنے میں سنجیدہ ہے۔اجلاس میں حکومتی کمیٹی نے تمام اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی کمیٹی کے ارکان شہبازشریف سے بھی رابطہ کریں گے، اسی طرح بلاول بھٹو سے رابطے کا ٹاسک چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو سونپا گیا ہے۔چودھری پرویز الٰہی مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کریں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم کے مشیر اور سینئر قانون دان بابراعوان نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کو 5 سال پورے کرے گی، ملک میں پانچ سال سے پہلے کسی الیکشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اگلے پانچ سال میں تمام ادارے تبدیل کردیے جائیں گے،وزیراعظم کسی کا لحاظ نہیں کررہے ہیں، ہمارا بیانیہ کہنے والے تمام حلوے کی دیگ میں لپیٹے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جو اسٹیٹس کو کا راج تھا اس کیلئے حکومت کو غیرمستحکم کیا جارہا ہے۔ یہ کون لوگ ہیں کس آدمی کو آگے کرکے کیا کرنا چاہتے ہیں؟ سیاسی مولوی کہتے ہیں کہ میں آؤں گا اور حکومت کو اٹھا کر پھینک دوں گا۔اس طرح بھڑکیں مارنے سے حکومتیں نہیں گرتیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات ..
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
صوبائی وزیر زراعت کی زیر صدارت اجلاس، لائیو سٹاک فارمرز کیلئے کسان کارڈو ایپ امور کا جائزہ لیاگیا
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
کلین سوئپ شکست،ویمنزٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
ضمنی الیکشن میںپاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الہٰی کی کامیابی عوامی خدمت کی فتح ہے،راجہ شہزاد
ڈی آئی جی آپریشنزمحمد فیصل کامران کا اقبال ٹائون اور مسلم ٹائون تھانے کا دورہ
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں : سنی علما کونسل
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد : فرخ جاوید مون
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا