برائلر گوشت اور فارمی انڈوںکے نرخ

بدھ 23 اکتوبر 2019 10:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت223روپے، زندہ برائلر مرغی 154روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 116روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں