نواز شریف کو شریف میڈیکل سٹی کی ایمبولینس کے ذریعے ائیرپورٹ منتقل کیا جائیگا

ہفتہ 16 نومبر 2019 21:44

نواز شریف کو شریف میڈیکل سٹی کی ایمبولینس کے ذریعے ائیرپورٹ منتقل کیا جائیگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2019ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو شریف میڈیکل سٹی کی ایمبولینس کے ذریعے جاتی امرا ء سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ منتقل کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایمبولینس نواز شریف کو ائیرپورٹ کے حج ٹرمینل کے راستے ایئر ایمبولینس تک لے جائے گی۔ائیرپورٹ پر ائیر ایمبولینس کا عملہ نواز شریف کو ریسیو کرے گا۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کے ہمراہ روانہ ہوں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں