دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 17 نومبر 2019 12:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد36200 کیوسک اور اخرج 60000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد9700 کیوسک اور اخراج9700 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد28600 کیوسک اور اخراج37000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد12600 کیوسک اور اخراج 6100کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 89900کیوسک اور اخراج 83400کیوسک،چشمہ آمد76700 کیوسک اوراخراج 65000کیوسک، تونسہ آمد67300 کیوسک اور اخراج52100 کیوسک،پنجند آمد9900 کیوسک اور اخراج 5900 کیوسک،گدو آمد 54900کیوسک اور اخراج 46300 کیوسک، سکھر آمد40200کیوسک اور اخراج15900 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد9900 کیوسک اور اخراج 2000 کیوسک ریکارڈکیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1503.86 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.602 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1189.45 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.698 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.080 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں