بہادر شخص نے مگرمچھ کو اندھا کر کے خود کو موت کے منہ سے نکال لیا
آخری لمحے تک مگرمچھ کامقابلہ کر کے زندگی جیتنے والے شخص نے بہادری کی مثال قائم کر دی
سجاد قادر منگل 19 نومبر 2019 06:14
(جاری ہے)
ادارہ تحفظ جنگلی حیات کے ایک اہلکار نے 9 فٹ لمبے اور تیز دھار جبڑے والے مگرمچھ کے مضبوط شکنجے میں پھنسنے پر ہمت نہیں ہاری اور اپنی حاضر دماغی کے باعث زندگی کی جنگ جیت لی۔
کریگ ڈکمین نے مچھلی کے شکار کیلئے شمالی آسٹریلیا کے ایسے علاقے کا رخ کیا جسے لاتعداد مگر مچھوں کی موجودگی کے باعث مگرمچھوں کا ملک کہا جاتا ہے۔ مچھلی کے شکار کے بعد ساحل سے باہر آتے ہوئے انہیں مگرمچھ نے دبوچ لیا۔باریک اور تیز دھار دانتوں سے مگرمچھ نے کریگ ڈکمین کی ران کو جبڑے میں دبوچا اور گھسیٹتے ہوئے واپس پانی میں لے جانے لگا، آسٹریلوی شخص نے مگرمچھ پر راڈ سے وار کئے لیکن مگر مچھ ٹس سے مس نہ ہوا۔وائلڈ لائف اہلکار نے پیشہ ورانہ تجربے کو استعمال میں لاتے ہوئے مگر مچھ کی آنکھوں میں اپنی انگلیاں داخل کردیں جسے مگر مچھ برداشت نہ کرسکا اور گرفت کمزور پڑ گئی۔ موقع غنیمت جان کر ڈکمین مگرمچھ کی پیٹھ پر چڑھ گیا اور جبڑے کو مچھلی پکڑنے کے تار سے باندھ کر قابو کر لیا۔یوں وہ آسانی سے خونخوار مگرپچھ کی گرفت سے آزاد ہو کر باہر آگیا اور موت کو چکمہ دے کر زندگی چھین لی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ