پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس کوبھی سنا جانا چاہیے، اعتزاز احسن
طاقتوراورکمزروں کے لیے الگ قوانین میں اصلاحات کی ذمہ داری صرف چیف جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزار پر ہی نہیں ہے،عدالتی نظام میں اصلاحات کی ذمہ داری عدلیہ، پارلیمنٹ اور حکومت تینوں پر ہے۔سینئر قانون دان اعتزاز احسن کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 19 نومبر 2019 20:48
(جاری ہے)
یہ باپ کے ساتھ لندن سے آئی اور باپ لندن چلا گیا لیکن پھر بھی کھڑی ہوئی ہے۔نوازشریف کے دونوں بیٹے بھگوڑے ہیں ۔لیکن بیگم کلثوم نوازکے بعد مریم نواز نے اپنے والد کا بھرپور ساتھ دیا۔
اس لیے نوازشریف اپنی بیٹی مریم کی خاطر ضرورواپس آئیں گے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ اگر نوازشریف واپس نہیں آتے اور ایک مہینہ بڑھا بھی لیتے ہیں تو ان کی اپیل خارج ہوجائے گی۔اور ان کی سزا پر مہر لگ جائے گی، پھر شاید 2007ء والی عدلیہ ان کو نہ ملے، جس نے ان کی اپیل کو جلابخشی اور ان کی حق میں بریت کا فیصلہ کردیا تھا۔اس لیے مجھے نہیں لگتا کہ نوازشریف وہاں رہیں گے۔اعتزازاحسن نے کہا کہ لوگوں میں یہ تاثر عام ہے کہ طاقتورکیلئے الگ اورکمزور کیلئے الگ قانون ہے۔ یہ عمران خان نے کوئی نئی بات نہیں کی بلکہ ججز بھی کرتے ہیں۔کہ طاقتور قانون کی گرفت سے نکل جاتے ہیں۔اس میں یہ ایشو بھی ہے کہ اگر پنجاب کے سابق وزیر اعظم کو رعایت ملتی ہے اور سندھ کے صدر کو نہیں ملتی تو اس سے بھی محرومیاں بڑھیں گی۔انہوں نے کہا کہ عدالتوں کو فارن فنڈنگ کیس اپنی باری پر سننا چاہیے ، اس طرح کے سینکڑوں کیسز ہیں۔انہوں نے کہا کہ عدالتی قوانین میں اصلاحات کی ذمہ داری صرف چیف جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزار پر ہی نہیں ہے، بلکہ یہ ذمہ داری عدلیہ، پارلیمنٹ اور حکومت تینوں پر ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالتی قوانین میں اصلاحات نہ کرنے کی ذمہ داری ماضی کی تمام حکومتوں پر عائد ہوتی ہے۔گزشتہ پینتیس سالوں میں مسلم لیگ نوازاور لہذا سویلین حکومت کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی ہوگی اور اس سلسلے میں اصلاحات لازمی کرنی ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور پولیس پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے جامع سیکورٹی پلان پرعمل پیرا ہے،سی سی پی او
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
ڈی آئی جی آپریشنز نے غلط مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او کاہنہ کو معطل کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
آٹا سستا ہوگیا ،کئی شہروں میں روٹی سستی نہ ہو سکی
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب