آفرین پری ، اکرم اداس او ر گلفام کی گوجرانوالہ میں پہلی انٹری

جمعہ 22 نومبر 2019 10:55

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) اداکارہ آفرین پری ، اکرم اداس او ر گلفام پہلی بار گوجرانوالہ میں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

کیپری تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ ’’ کڑی چن ورگی ‘‘کی دیگر کاسٹ میںآصف اقبال، وسیم ڈآر، شوکا شاہکوٹیا، شازب مرزا، وکی کوڈو،شوکت رنگیلا، عرفان علی، سائرہ مہر،مستانی نازاور خوشی خاں سمیت دیگر شامل ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں