نوجوان اداکار احمد سفیان کو مزید دو فلموں میں کاسٹ کر لیا گیا ‘ ذرائع

جمعہ 22 نومبر 2019 10:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) فلم ’’دال چاول ‘‘سے اپنے کیرئیر کا آغا ز کرنے والے نوجوان اداکار احمد سفیان کو مزید دو فلموں میں کاسٹ کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکار احمدسفیان کی دو پراجیکٹس کے حوالے سے ابتدائی بات چیت مکمل ہو گئی ہے جسے باقاعدہ معاہدے کی شکل دی جائے گی ۔ دونوں فلمیں اردو زبان میں بنائی جائیں گی جس کے لئے باقی کاسٹ کے چنائو کے لئے مشاورت کا عمل جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں