اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی

جمعہ 22 نومبر 2019 10:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ ناہید شبیر کی شادی دو ماہ قبل ہوئی تھی اور شادی کے بعد ان کی پہلی سالگرہ گزشتہ روز منائی گئی جس میں ان کے شوہر اور خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی اورانہیں تحائف پیش کئے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں