چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا
عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 نومبر 2019 11:19
(جاری ہے)
نیب پراسیکیوٹر نے مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ دئے جانے کی مخالفت کی جس پر عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور اُن کی صاحبزادی مریم نواز کی لاہور ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت پہلے ہی منظور ہو چکی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد اس وقت لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے جبکہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بھی چودھری شوگر ملز میں عدالت سے ضمانت حاصل ہو چکی ہے۔ لیکن مریم نواز کا پاسپورٹ اس وقت بھی لاہور ہائیکورٹ کی تحویل میں ہے جس کی وجہ سے وہ بیرون ملک سفر نہیں کر سکتیں۔ مریم نواز کے لندن جانے کے لیے بھی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ جلد ہی پاسپورٹ واپسی کے لیے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عدالت سے رجوع کریں گی جس کے بعد وہ بھی والد کے پاس لندن چلی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا