پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام خصوصی تقریب (آج) ہوگی

جمعہ 22 نومبر 2019 18:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائیزیشن (اورک) کے زیر اہتمام ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے ’ہائر ایجوکیشن کے تحقیق و ترقی کے نئے فریم ورک‘ کے موضوع پر خصوصی تقریب آج بروز ( ہفتہ ) کو صبح9بجے الرازی ہال میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پنجاب بھر کی تمام یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر اور ڈائریکٹر اورک شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں