فوج صرف آئین اور قانون کے ساتھ کھڑی ہے، ڈاکٹر شاہد مسعود
ابھی عمران خان کو بطور وزیراعظم کسی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑا، فارن فنڈنگ کیس کابحران کھڑاہے، فرض کریں غداری کیس کا فیصلہ مشرف کیخلاف آجاتا ہے توپھران پر دباؤ آئے گا کہ مشرف کو واپس لائیں، نیب میں ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے گرفتاریاں شروع ہوگئیں تو پھر کیا ہوگا؟ سینئر تجزیہ کار کا تبصرہ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 نومبر 2019 21:45
(جاری ہے)
ڈاکٹر نے بتایا کہ کچھ بیماریاں ہوتی ہیں جن میں بظاہرانسان ٹھیک نظر آتا ہے۔ لیکن ایسا مریض کسی بھی وقت گرسکتا ہے۔
ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہا کہ عمران خان کو بطور وزیراعظم ابھی کسی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑا، جیسے 65ء کی جنگ چھڑ گئی، سقوط ڈھاکہ کے بعد بھٹو کو حکومت ملی، 90ہزار قیدیوں کو واپس لانا ہے۔پوری دنیا کے صدر یا وزراء اعظم ہیں جیسے ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر ہے ،لیکن کیااس بے وقوف آدمی کوسی آئی اے ساری باتیں بتائے گی؟ جو چار سال بعد کہیں بھی بیٹھ کر بات کردے گا، اسی طرح کیا نریندرمودی کے پاس ساری چیزیں ہوں گی؟ ایسا نہیں ہوتا ریاست بہت بڑی ہوتی ہے اس کے مختلف محکمے ہوتے ہیں جو اپنی جگہوں پر کام کررہے ہوتے ہیں۔ بہت سارے بحران آتے ہیں، عمران خان کو آنے والے دنوں میں بڑے بحران آسکتے ہیں۔میں مثال دیتا ہوں کہ عمران خان کہتے ہیں کہ میں مشرف نہیں ہوں جو نوازشریف اور آصف زرداری کو این آر اوددے گا۔لیکن عمران خان تھوڑا بیک گراؤنڈ دیکھ لیں،پرویز مشرف نے2006ء میں طویل دورہ کیا تھا۔ ان کی کتاب کی لانچ ’ان دی لائن آف فائر‘ تھی۔ان کے نزدیک کامیاب دورہ تھا میرے نزدیک کامیاب نہیں تھا کیونکہ کسی بھی صدر کو یا مشرف جیسے آدمی کو اتنا لمبا دورہ نہیں کرنا چاہیے تھا، ان دنوں میں بغاوت کی افواہیں پھیل گئی تھیں۔جب مشرف واپس آئے تو پاکستان پر پریشر بڑھ رہا تھا، دہشتگردی ہورہی تھی، ڈرون گرائے جارہے تھے، حامد کرزئی اور مشرف کے تعلقات ایسے ہوگئے تھے کہ کسی دن مشرف ان کو گھونسے مار کرگرا نہ دے۔ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہا کہ فروری 2007ء میں رپورٹ سامنے آئیں کہ واشنگٹن مشرف سے بڑا ناراض ہے۔ اورکہاگیا کہ بے نظیر بھٹو سے بات چیت کریں۔بڑے تلخ حالات ہوگئے تھے۔اس لیے ابھی وزیراعظم عمران خان کو کسی بحران کا سامنا نہیں کرنا پڑا،ان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کا بحران ہے، فرض کریں غداری کیس کا فیصلہ مشرف کے خلاف آجاتا ہے توعمران خان پر دباؤ آئے گا کہ ان کو واپس لے کرآئیں۔پھر نیب کا چیئرمین، ہواؤں کا رخ بتارہا ہے کہ اگر گرفتاریاں شروع ہوجاتی ہیں۔یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ فوج آئین اور قانون کے ساتھ کھڑی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں26 ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
لاہور میں مقامی تعطیل ، عمارہ اطہر کی شہریوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری ، ہر ضلع اورتحصیل میں انفورسمنٹ اتھارٹیزقائم ..
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم
غیر ملکی سرمایہ کاروں سے پارٹنر شپ کی طرز پر معاہدے ہونے چاہئیں ‘ حبیب الرحمن زبیری
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری