شیخ رشید نے شاہین آباد کے قریب ہونے والے ٹرین حادثہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا

پیر 9 دسمبر 2019 22:03

شیخ رشید نے شاہین آباد کے قریب ہونے والے ٹرین حادثہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے شاہین آباد کے قریب ہونے والے ٹرین حادثہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ ڈی ایس لاہور کی قیادت نے ایک ریلیف ٹرین گزشتہ صبح لاہور سے سرگودھا کے لئے روانہ ہوئیں واضح رہے کہ شاہین آباد کے قریب سرگودھا ایکسپریس ریلوے پھاٹک پر پھنسے بجری سے بھرے ڈمپر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ٹرین کا انجن ٹریک سے اتر گیا اور انجن کا اسسٹنٹ ڈرائیور وسیم ارشاد موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا حادثہ سے بعض مسافروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہے واضح رہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے دور میں ایک اور ٹرین حادثے کا اضافہ ہوا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں