ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور کل سہ پہر پریس کانفرنس کریں گے
ڈی جی آئی ایس پی آرپریس کانفرنس میں کورکمانڈرزسے متعلق آگاہ کریں گے، ترجمان پاک فوج پریس کانفرنس میں ملکی سلامتی صورتحال، کشمیراور دیگرمعاملات پر بریفنگ دیں گے
ثنااللہ ناگرہ منگل 10 دسمبر 2019 17:28
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس کا انعقاد ہوا، کورکمانڈرزکانفرنس میں ملک کو درپیش اندرونی اوربیرونی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔
کورکمانڈرزکانفرنس تقریباً 7 گھنٹے جاری رہی۔ کانفرنس میں انتہائی اہم موضوعات پر غور کیا گیا۔ کورکمانڈرز کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ واضح رہے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو دیکھیں توکشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ مودی کی حکومت نے 80 لاکھ لوگوں کو گھروں میں محصور رکھا ہے، کشمیریوں کی نسل کشی کرکے ہندووں کو آباد کیا جا رہا ہے، کشمیریوں کو انسان ہی نہیں سمجھا جارہا۔ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری لڑکیوں کو اغواء کیا جارہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بنا ہوا ہے۔ ایسے میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کہاں ہیں؟ اقوام عالم کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ کشمیریوں کے ایمان کی طاقت ہےکہ وہ بھارت کے سامنے ڈٹ کھڑے ہیں۔ ہر روز ہندوستان کی فوج کی تعداد بڑھائی جا رہی ہے۔ مودی کی انتہا پسندانہ سوچ خطے میں آگ لگا سکتی ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ریلوے انتظامیہ کی ملت ایکسپریس کے باندھی ریلوے سٹیشن کے سٹاپ میں3 ماہ کی توسیع
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ کا الحمراء کا دورہ
کاہنہ کے علاقہ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
لیسکو ہیڈ کوارٹر میں چیف ایگزیکٹو کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس
بھکرسی ٹی ڈی مقابلے میں ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی،ترجمان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک