وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا لیفٹیننٹ کرنل (ر)محمد سلیمان کے انتقال پراظہارتعزیت

منگل 10 دسمبر 2019 18:37

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا لیفٹیننٹ کرنل (ر)محمد سلیمان کے انتقال پراظہارتعزیت
لاہور۔10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنی1971ء کی پاک بھارت جنگ کے ہیرولیفٹیننٹ کرنل (ر)محمد سلیمان کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے لیفٹیننٹ کرنل(ر) محمد سلیمان کی بہادری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فال آف ڈھاکہ کے دوران جرأت کی داستانیں رقم کیں ۔وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے اوردعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں بلند درجات عطا فرمائے اورغمزدہ خاندان کو صبر جمیل دے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں