ظ*وزیراعلیٰ کے پی ایس او حیدر علی کی والدہ مرحومہ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

ز*مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج 11بجے آبائی گاؤں 16/69میں ہوگی

اتوار 19 جنوری 2020 20:55

X لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب کے پرسنل سٹاف افسر حید رعلی کی والدہ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔

(جاری ہے)

مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج(20جنوری) سید والا انٹرچینج ایم تھری کے قریب چک نمبر 16/69 میں ہوگی۔پی ایس او حید ر علی کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا11 بجے کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں