kورلڈکپ کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان پیر کو ہوگا

اتوار 19 جنوری 2020 20:55

g لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2020ء) چیئر آف نیشنل ویمنز سلیکشن کمیٹی،عروج ممتاز، 20جنوری بروز پیر کو قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں سہ پہر 3:30بجے پریس کانفرنس کے دوران آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2020 کے لیے نیشنل ویمنز اسکواڈ کا اعلان کریں گی۔

(جاری ہے)

سلیکشن کمیٹی کی دیگر اراکین مرینہ اقبال اور اسماویہ اقبال بھی اس موقع پر موجود ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں