’’اب اتنا تو بنتا ہے باس‘‘

دنیا کے سب سے سچے اور ایماندار نواز شریف نے ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل پاکستان چیپٹر کے سربراہ عادل گیلانی کو سفیر تعینات کیا، ڈاکٹر شہباز گل

جمعہ 24 جنوری 2020 11:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2020ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ دنیا کے سب سے سچے اور ایماندار نواز شریف نے ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل پاکستان چیپٹر کے سربراہ عادل گیلانی کو سفیر تعینات کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ’’اب اتنا تو بنتا ہے باس‘‘۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں