تین پروازیں منسوخ

اندرو ن ملک سے آنے اور جانے والی تین پروازیں منسوخ ہو گئیں

جمعہ 24 جنوری 2020 16:42

تین پروازیں منسوخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2020ء) اندرو ن ملک سے آنے اور جانے والی تین پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ائیر بلیو کی کراچی جانیوالی پرواز401،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز316جبکہ ائیر بلیو کی کراچی سے آنے والی پرواز402منسوخ کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں