برقی گاڑی (ای وی) پالیسی آنے والے برسوں میں پاکستان کے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو تبدیل کردیگی‘ملک امین اسلم
الیکٹرک گاڑیاں ماحول دوست و ایندھن کے اخراجات کو ختم کرتی ہیں،وزیر اعظم کے مشیر موسمیاتی تبدیلی کا تقریب سے خطاب
جمعہ 24 جنوری 2020 22:08
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ الیکٹرک کاروںکی بدولت شہریوں کو ایندھن کے اخراجات میں بچت اوتیل کی درآمدی بل کو کم کرنے میں مدد ملے گی ۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ اس پالیسی میں مقامی طور پر بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے ، ہم اس سلسلے میں پاکستان میں تشکیل شدہ ٹیگ لائن کو فروغ دینگے۔انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کی گاڑیاں مقامی طور پر تیار کرنے کیلئے آٹو مینوفیکچرنگ کے شعبے میں بھی ای وی پالیسی اور معاشی مراعات کو بڑھایا جائیگا۔انکا کہنا تھا کہ شہری بجلی سے چلنے والی گاڑیاںکی دیکھ بھال میں 30 فیصد سے زیادہ کی بچت کرسکتے ہیں ، کیونکہ ان کو پیٹرول یا گیس کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیاں ماحول دوست اور ایندھن کے اخراجات کو ختم کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ روایتی گاڑیوں کے برعکس الیکٹرک گاڑیاں ماحول میں موسمیاتی تبدیلی پیدا کرنے والے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو پیدا نہیں کرتی ہیں ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ زبیر گیلانی نے کہا کہ ہماری تنظیم غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے سرمایہ کاری کے عمل کو ہموار ، تیز رفتار اور ڈیزائن پروگرام بنانے کیلئے تمام تر اقدامات کر رہی ہے ، جو اب برقی گاڑی کے شعبے میں ہے۔ چیف ایگزیکٹو سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ میاں اسد حمیدنے الیکٹرک وہیکل پالیسی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دلچسپی رکھنے والے نجی شعبے کو ملک کے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو تبدیل کرنے کے وسیع معاشی مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی راہ ہموار ہوگی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لوگ پوچھ رہے تھے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا جواب آپ کے سامنے ہی! سلمان بٹ کا طنز
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
طلبا و طالبات اور اساتذۂ کرام کا ایوان کارکنان تحریک پاکستان کا مطالعاتی دورہ
ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایل ڈی اے ون ونڈوسیل کا دورر
لاہوریوں سمیت پنجاب بھر کے عوام تک محفوظ خوراک کی رسائی، پنجاب فوڈ اتھارٹی متحرک
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خیر سگالی کے لئے اچھا ہے‘ سپیکر پنجاب اسمبلی
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
لیسکو نادہندگان سے 4.48 ملین روپے سے زائد کی وصولی
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملاوٹ مافیا کیخلاف مسلسل کارروائیاں جاری ، مارچ میں 17 کروڑ 46 لاکھ روپے سے زائد ..
آئی جی پنجاب کی بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والے ملزمان کوگرفتار کرنے پر ڈی پی او قصور اور پولیس ٹیم کو ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی