ہاکی ٹیم کے سابق نائب کپتان وقاص شریف کی گاڑی جوہر ٹائون سے چوری

اتوار 26 جنوری 2020 16:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2020ء) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق نائب کپتان وقاص شریف کی گاڑی جوہر ٹائون سے چوری ہوگئی ۔

(جاری ہے)

گاڑی گھر کے باہر کھڑی تھی کہ چور اسے چرا کر لے گئے۔تھانہ ٹائون شپ نے مقدمہ درج کر کے گاڑی کی تلاش شروع کر دی۔پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق نائب کپتان وقاص شریف کا کہنا ہے کہ سالہا سال کی محنت کے بعد گاڑی خریدی،تلاش میں مدد کی جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں