سوئی گیس کا سی این جی اسٹیشنز کو آج سے تین روز کیلئے گیس کی سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ

منگل 28 جنوری 2020 15:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2020ء) پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کو آج ( بدھ) سے تین روز کے لئے گیس کی سپلائی بحال کر دی جائے گی ۔

(جاری ہے)

ایس این جی پی ایل کے ترجمان کے مطابق سی این جی اسٹیشنز کو آج بدھ صبح آٹھ سے جمعہ کی رات آٹھ بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔آئندہ گیس فراہمی کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں